Your questions, answeredآپ کے سوالات کے جواب
Do I pay in advance?کیا مجھے پہلے ادائیگی کرنی ہوگی؟
No. You pay in cash when your order arrives.
نہیں۔ آپ آرڈر ملنے پر نقد ادائیگی کرتے ہیں۔
How long does delivery take?ڈیلیوری میں کتنا وقت لگتا ہے؟
Orders are usually delivered within 3–5 working days across Pakistan.
پورے پاکستان میں عام طور پر 3 سے 5 ورکنگ دن لگتے ہیں۔
Is it safe for sensitive skin?کیا یہ حساس جلد کے لیے محفوظ ہے؟
It's a gentle gel, but everyone's skin is different. Patch test on a small area first and stop if you notice irritation.
یہ نرم جیل ہے، لیکن ہر جلد مختلف ہوتی ہے۔ پہلے تھوڑی سی جگہ پر آزمائیں، اور جلن یا خارش ہو تو استعمال بند کر دیں۔
How often should I use it?اسے کتنی بار استعمال کرنا چاہیے؟
2–3 times a week is enough for most skin types.
زیادہ تر جلد کے لیے ہفتے میں 2–3 بار کافی ہے۔
Can I exchange it?کیا میں اسے تبدیل کروا سکتا ہوں؟
Yes, if your order arrives damaged or incorrect, contact us within 7 days.
جی ہاں، اگر آرڈر خراب یا غلط پہنچے تو 7 دن کے اندر ہم سے رابطہ کریں۔
Ready to try it?آزمانے کے لیے تیار ہیں؟
Choose your pack on the next page. Pay when it arrives.اگلے صفحے پر اپنا پیک منتخب کریں۔ ادائیگی ڈیلیوری پر۔
Order Nowابھی آرڈر کریں · Rs.1,299 Cash on Delivery · Free deliveryکیش آن ڈیلیوری · مفت ڈیلیوری